• زیارت کے مفہوم پر نظر ثانی کرنے کے لئے خصوصی ویبنار کا انعقاد

    زیارت کے مفہوم پر نظر ثانی کرنے کے لئے خصوصی ویبنار کا انعقاد

    دنیا بھر میں زیارت سے متعلق ہونے والے ویبنارز کےپانچویں سیشن کو ’’زیارت گاہوں سے فراتر ہو کر زیارت کے مفہوم و تصور پر نظر ثانی‘‘ کرنے کے عنوان سے مؤرخہ 17اپریل2025 بروز جمعرات کو اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن اور آستان قدس رضوی کے ادارہ بین الاقوامی امور کے تعاون سے ویبنار منعقد کیا گیا، واضح رہے اس ویبنارمیں ٹورنٹو یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر سائمن کولمین نے ’’ Power of pilgrimage‘‘ کتاب کو محور قرار دیتے ہوئے مطالب پیش کئے ۔

  • ایران کے مقدس مقامات اور مزارات کی نمائندہ کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد

    ایران کے مقدس مقامات اور مزارات کی نمائندہ کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد

    مؤرخہ 16اپریل2025 بروز بدھ کو ایران کے شہر تہران میں ایران کے مقدس مقامات اور مزارات کی نمائندہ کمیٹی کا 52 واں اجلاس منعقد ہوا جس میں مقدس مقامات کے نمائندوں نے شرکت فرمائی۔