atabenews

  • فارسی
  • انگریزی
  • عربی
  • اردو
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • عالم اسلام کی دہلیز
  • حج اور تعلیم
  • ملٹی میڈیا
    • فوٹو
    • فلم
    • فوٹو رپورٹ
×
filterToday News
  • کربلا کے ابر آلود آسمان تلے امام حسین علیہ السلام کا سنہری گنبد

    کربلا کے ابر آلود آسمان تلے امام حسین علیہ السلام کا سنہری گنبد

    کربلا کے ابر آلود موسم میں امام حسین علیہ السلام کے حرمِ مطہر کا سنہری گنبد آسمان پر چھائے بادلوں کے درمیان ایک دلکش منظر پیش کر رہا ہے؛ یہ منظر سید الشہداء علیہ السلام کے روضۂ مبارک کی عظمت و شان کی عکاسی کرتا ہے، جسے کیمرے کی آنکھ نے اپنے اندر محفوظ کر لیا ہے۔

    2026-11-07 12:00
  • اہلبیت(ع) کی محبت ، ایرانی و عراقی عوام کے مابین نہ ٹوٹنے والا رشتہ ہے؛آیت اللہ احمد مروی

    اہلبیت(ع) کی محبت ، ایرانی و عراقی عوام کے مابین نہ ٹوٹنے والا رشتہ ہے؛آیت اللہ احمد مروی

    آستان قدس رضوی کے متولی نے چہلم امام حسین(ع) کے زائرین کی میزبانی پر عراقی موکب داروں کی خدمات کو سراہتے ہوئے اہلبیت عصمت و طہارت(ع) کی محبت کو ایرانی و عراقی عوام کو قریب لانے کا منفرد اور بے مثال اثاثہ قرار دیا اور شہید رہبر معظم انقلاب اسلامی کے تشیع جنازے میں عراقی عوام کی پرشکوہ شرکت کا ذکر کرتے ہوئے دونوں اقوام کے مابین بدگمانی، اختلاف اور تفرقہ پیدا کرنے کی دشمن سازشوں سے خبردار کیا۔

    2026-10-21 14:46
  • ایسے ملک میں نماز قائم کرنا جس میں اسلامِ نابِ محمدی(ص) کا پرچم بلند ہے ،اہم ترین امور میں شامل ہے؛ رہبر معظم انقلاب کا بیان

    ایسے ملک میں نماز قائم کرنا جس میں اسلامِ نابِ محمدی(ص) کا پرچم بلند ہے ،اہم ترین امور میں شامل ہے؛ رہبر معظم انقلاب کا بیان

    نماز کا 33 واں عالمی اجلاس جس کا موضوع ’’شہید رہبر حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای (رضوان اللہ تعالیٰ علیہ) کے افکار اور عمل کی روشنی میں نماز کا قیام‘‘ تھا ،آج صبح قدس ہال میں منعقد ہوا ، اجلاس کے آغاز پر رہبر معظم انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای(حفظہ اللہ)کا پیغام پڑھ کر سنایا گیا۔

    2026-10-10 21:59
  •  صدرمملکت کا اقوام متحدہ میں خطاب باعثِ افتخار تھا؛ آیت اللہ مروی

     صدرمملکت کا اقوام متحدہ میں خطاب باعثِ افتخار تھا؛ آیت اللہ مروی

    آستان قدس رضوی کے متولی نے اقوام متحدہ میں صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان کے خطاب کو سراہتے ہوئے اسے عزت، اقتدار، حکمت اور منطق کے عین مطابق قرار دیا۔

    2026-10-10 21:51
  • آستان قدس رضوی کے ریسرچ معاونین کا بین الاقوامی امور کے شعبے میں باہمی تعاون میں اضافے پر زور

    آستان قدس رضوی کے ریسرچ معاونین کا بین الاقوامی امور کے شعبے میں باہمی تعاون میں اضافے پر زور

    اس مقدس آستانے کے ذیلی اداروں کے مابین بین الاقوامی شعبے میں باہمی تعاون میں ہم آہنگی پیدا کرنے کے مقصد سے آستان قدس رضوی کے ریسرچ معاونین کا اجلاس منعقد ہوا۔

    2026-09-26 02:40
  • ہندوستان کے ممتاز عالم دین کی جانب سے اسلامی وحدت کی ضرورت پر تاکید/ برصغیر اوردنیا میں اسلامی بیداری کی ایک جھلک

    ہندوستان کے ممتاز عالم دین کی جانب سے اسلامی وحدت کی ضرورت پر تاکید/ برصغیر اوردنیا میں اسلامی بیداری کی ایک جھلک

    اس وقت جہاں مین اسٹریم میڈیا کا مقصد ایران اور اس کے قائدین کی مسخ شدہ اور مخدوش تصویر پیش کرنا ہے  ،ایسی صورت میں ان افراد کی آواز سننا قابل توجہ ہے جو دنیا میں ہونے والی ثقافتی و سماجی تبدیلیوں کے مرکز سے ایران کا رخ کرتے ہیں۔

    2026-09-26 02:39
  •   عالم اسلام کی وحدت میں حضرت امام علی رضا(ع) کی شخصیت کا لافانی عنصر     

      عالم اسلام کی وحدت میں حضرت امام علی رضا(ع) کی شخصیت کا لافانی عنصر     

    بحرین کے ممتاز عالم دین شیخ عبد اللہ احمد الدقاق نے مشہد مقدس میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس’’وحدت اسلامی‘‘ کے دوران شہید رہبر(رح) کے اس کانفرنس کے مہمانوں کی ملاقات کا ایک دلچسپ واقعہ بیان کیا۔

    2026-09-26 02:36
  • قائد شہید امت کی دانشمندانہ اسٹریٹیجی نےدشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنادیا

    قائد شہید امت کی دانشمندانہ اسٹریٹیجی نےدشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنادیا

    مشہد میں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے موقع پر انصاراللہ یمن کے ایک رہنما احمد عبدالملک نے اس کانفرنس کی اسٹرٹیجیک اہمیت پر زور دیتے ہوئے اسے امت اسلامیہ کے اتحاد کی تقویت کے سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی اور رہبرشہید انقلاب کی اہم اسٹرٹیجی کا تسلسل قرار دیا۔

    2026-09-26 02:35
  • رضوی یونیورسٹی  اور جامعہ المصطفی مشہد برانچ کے درمیان مشترکہ تعاون کا آغاز

    رضوی یونیورسٹی  اور جامعہ المصطفی مشہد برانچ کے درمیان مشترکہ تعاون کا آغاز

     علوم اسلامی رضوی یونیورسٹی اور جامعہ المصطفی العالمیہ مشہد برانچ کے درمیان مشترکہ تعاون کا آغاز ہوگيا ہے جس کے نتیجے میں غیر ملکی طلبا کی تعلیم اور ان کے داخلے کے تعلق سے ان اعلی تعلیمی اداروں کے درمیان تعاون میں توسیع کا راستہ بھی ہموار ہوگيا ہے ۔

    2026-09-26 02:34
  • آستان قدس رضوی؛ اسلامی جمہوریہ ایران کی ثقافتی سفارت کاری کو مضبوط بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے

    آستان قدس رضوی؛ اسلامی جمہوریہ ایران کی ثقافتی سفارت کاری کو مضبوط بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے

    کالج آف انٹرنیشنل ریلشنز کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے کہا کہ طلباء کا آستان قدس رضوی کی صلاحیتوں سے آگاہ ہونا ،مستقبل میں ملکی سفارت کاری کو مضبوط بنانے میں ایک اہم بنیاد ہے۔

    2026-09-26 02:32
  • حرم امام رضا (ع) میں عید سعید فطر کی نماز کے خوبصورت مناظر

    حرم امام رضا (ع) میں عید سعید فطر کی نماز کے خوبصورت مناظر

    مؤرخہ21مارچ2026 بروز سوموار کو رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندے اور مشہد مقدس کے امام جمعہ آیت اللہ سید احمد علم الہدیٰ کی امامت میں حرم امام رضا علیہ السلام میں نماز عید فطر پڑھائی گئی۔

    2026-03-21 07:47
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

عتبه نیوز

Nastooh Saba Newsroom