حرم امام رضا(ع) کے ادارہ غیرملکی زائرین کے تعاون سے مؤرخہ 9 ستمبر2025 بروز منگل کو ’’رحمۃ اللعالمین‘‘ کے عنوان سے اردو زبان خواتین کے لئے جشن کا خصوصی پروگرام منعقد کیا گیا، واضح رہے کہ یہ پروگرام حرم امام رضا علیہ السلام کے رواق غدیر میں منعقد ہوا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha