نبی مکرم اسلام حضرت محمد مصطفیٰ(ص) کے پانچ سو ویں میلاد کے موقع پر خصوصی سیمنار منعقد کیا گیا جس کا اعنوان ’’پیغمبر اکرم(ص) اور امام رضا(ع) کی نظر میں انسانی حقوق اور کرامتِ انسانی تھا، واضح رہے کہ یہ سیمنار مؤرخہ پانچ ستمبر2025 بروز اتوار کو آستان قدس رضوی کی علمی و ثقافتی آرگنائزیشن کے تعاون سے اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے شیخ طبرسی ہال میں منعقد ہوا۔
آپ کا تبصرہ