ماہ صفر کے آخری عشرے کی مناسبت سے مسلسل دوسرے سال سے حرم امام رضا(ع) کے قالین بچھانے والے خادمین چناران سے مشہد مقدس جانے والے راستے پر موکب لگا رہے ہیں اس موکب پر ان خادمین کی جانب سے پیدل چلنے والے زائرین کو گرم کھانا اور متبرک تحائف دیئے جاتے ہیں اس کے علاوہ ان زائرین کی مختصر پذیرائی بھی شامل ہے ۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha