جدید مصوری کو فروغ دینے کے مقصد سے مصنوعی ذہانت پرمبنی پہلا بین الاقوامی رضوی مصوری مقابلے کے آثار کی نمائش منعقد ہوئی جس کا ایک مقصد رضوی ثقافت اور معارف کے فروغ کو یقینی بنانا تھا، واضح رہے کہ یہ نمائش’’رواق دارالرحمہ‘‘ میں منعقد کی گئی۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha