ماہ صفر کے آخری عشرے کی مناسبت سے رضوی اسپیشلٹی ہاسپٹل کی جانب سے قوچان سے مشہد پیدل آنے والے زائرین کے لئے موکب لگایا گیا ہے ،اس موکب میں ان زائرین کو علاج و معالجہ کی سہولیات کے علاوہ ، ناشتہ، دوپہر کا کھانا اور عصرانہ دیا جاتا ہے ۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha