زائرین کی کثیر تعداد چہلم امام حسین علیہ السلام پر مشرف ہورہی ہے اس مناسبت سے کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے تعاون سےصوبہ مازندران کے رضوی خادموں نے مہران بارڈر پر موکب لگایا ہے تاکہ اس موکب کے ذریعہ سید الشہداء حضرت ابا عبد اللہ الحسین علیہ السلام کے چاہنے والوں کی خدمت کی جا سکے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha