ٓستان قدس رضوی کی جانب سے ایران اور عراق کے مہران بارڈر پر کرامت رضوی فاؤنڈیشن کےخادمین کے تعاون اور کاوشوں سے موکب لگایا گیا ہے جس میں دن رات زائرین کو مختلف خدمات دی جاتی ہیں ، ان خدمات میں زائرین کو کھانا کھلانا،شربت اور ٹھنڈا پلانی پلانا وغیرہ شامل ہیں
آپ کا تبصرہ