حرم امام رضا(ع) کے خادمین نے آستان قدس رضوی کے متولی کے حکم پر اور کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے امور مہاجرین سینٹر کے تعاون سے دوغارون بارڈر پر موکب امام رضا(ع) لگایا جس کے ذریعہ افغان مہاجرین کی ہر روز متبرک کھانے سے پذیرائی کی جا رہی ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha