مؤرخہ 21جولائی 2025 کوسید الساجدین ،زین العابدین حضرت امام علی بن الحسین(ع) کی شبِ شہادت کے موقع پر حرم امام رضا(ع) کے مدرسہ دارالعلم میں مجلس عزاء اور عزاداری کا انعقاد کیا گیا جس میں مجلس خبرگان رہبری کے نمائندے اور علوم اسلامی قم کے کلچرل سینٹر کے سربراہ آیت اللہ سید محمد مہدی میر باقری نے خطاب فرمایا۔
آپ کا تبصرہ