مؤرخہ 20جولائی2025بروز اتوار کو سید الساجدین حضرت امام زین العابدین (ع) کی شہادت کی مناسبت سے مشہد مقدس میں مقیم افغان شہریوں کی مذہبی تنظیموں کی جانب سے’’ حسینیہ ہراتی ہا‘‘ میں مجلس عزاء اور عزاداری کا انعقاد کیا گیا،جس میں آستان قدس رضوی کے متولی آیت اللہ احمد مروی نے شرکت فرمائی۔
آپ کا تبصرہ