مؤرخہ 6 جولائی2025 بروز اتوار کو یعنی عاشور کے دن حرم امام رضا(ع) کے رواق امام خمینی(رہ) میں مقتل خوانی کے مراسم منعقد کئے گئے جس میں مشہد مقدس کے امام جمعہ اور ولی فقیہ کے نمائندے آیت اللہ سید احمد علم الہدیٰ نے خطاب فرمایا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha