مؤرخہ 6 جولائی 2025 بروزاتوار کی شام کو حرم امام رضا علیہ السلام کے صحن انقلاب اسلامی میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی شامِ غریباں کے مراسم منعقد کئے گئے جس میں آستان قدس رضوی کے متولی آیت اللہ احمد مروی سمیت حرم امام رضا(ع) کے خادمین کی کثیر تعداد نے شرکت فرمائی۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha