مؤرخہ 6 جولائی 2025 بروز اتوار یعنی دس محرم الحرام کو حرم امام رضا(ع) کے رواق امام خمینی(رہ) میں عظیم اجتماع منعقد کیا گیا جس میں زائرین و مجاورین کی کثیر تعداد نے شرکت فرمائی، اس اجتماع میں صیہونی رجیم کے حملوں میں شہید ہونےو الے شہید مرتضیٰ میثمی اور دفاع مقدس کے جانباز شہید محمد علی حسن زادہ سبزوار کے الوداعی مراسم بھی منعقد کئے گئے ۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha