شبِ سات محرم الحرام کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) کے ادارہ غیرملکی زائرین کے زیر اہتمام ،عرب زبان زائرین و مجاورین کے لئے حرم امام رضا(ع)کے صحن غدیر میں ’’ابو قربہ‘‘ کے عنوان سے عزاداری کے خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha