مؤرخہ 2 جولائی2025 بروز بدھ کو نوجوانوں بچوں کے لئے حرم امام رضا علیہ السلام کے رواق امام خمینی(رہ) میں ’’احلیٰ من العسل‘‘ کے عنوان سے عزاداری کا پروگرام منعقد کیا گیا جس کا مقصدکربلا کے نوجوان شہید’’حضرت قاسم ابن الحسن(ع)‘‘ کی یاد میں عزاداری و سوگواری مناناتھا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha