محرم الحرام اور ایّام عزاء سید الشہداء حضرت ابا عبد اللہ الحسین(ع) کی مناسبت سے حرم امام رضا علیہ السلام کی لباس سلائی کرنے والی ورکشاپ کے اندر خواتین خادمین کے توسط سے حسینی شیر خوار بچوں کے لئے تیرہ ہزار لباس سلائی کئے گئے ہیں ۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha