مؤرخہ 27 جون 2025 برو ز جمعہ کو صیہونی غاصب حکومت کے حملوں میں شہید ہونےو الے شہداء کی تشییع کے الوداعی مراسم منعقد کئے گئے ،شہداء کی تشییع مشہد مقدس کے بسیج چوک سے حرم امام رضا علیہ السلام کی جانب انجام پائی جس میں مشہد مقدس کی مومن اور انقلابی عوام کی کثیر تعداد نے شرکت فرمائی۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha