یہ تقریب حرم امام رضا علیہ السلام کے قرآنی اور رہبر معظم انقلاب کے تحائف والے میوزیم کے ہال میں منعقد کی گئی جس میں آستان قدس رضوی کے متولی آیت اللہ احمد مروی اوراس مقدس بارگاہ کے دیگر عہدیداروں، اساتذہ، فنکاروں اور ماہرین نے شرکت فرمائی۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha