شب میلاد امام علی نقی الہادی(ع) کے موقع پر حرم امام رضا(ع)میں خوشیوں کا سماں تھا ،حرم مطہر کو پھولوں سے سجایا گیا اورحرم کے تمام صحنوں میں چراغانی کی گئی ، اس بابرکت رات میں زائرین و مجاورین کی کثیر تعداد نے حرم امام رضا(ع) میں حاضری دی۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha