مؤرخہ 28 مئی 2025 بروز بدھ کو ہفتہ وار عوامی ملاقات پروگرام کے تحت آستان قدس رضوی کے متولی آیت اللہ احمد مروی نےحرم امام رضا علیہ السلام میں عوامی سطح پر مختلف طبقے کے لوگوں سے ملاقات کی ۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha