رسول خدا کے نویں جانشین حضرت امام محمد تقی الجواد علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے حرم امام رضا علیہ السلام میں سیاہ بنرز اور سیاہ پرچم نصب کئے گئے اسی طرح غم اور سوگ کی علامت کے طور پر گنبد مطہر پر بھی سیاہ پرچم نصب کیا گیا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha