مؤرخہ21مئی2025 بروز بدھ کو حرم امام رضا(ع) کے قدس ہال میں "آیت اللہ شہید ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کے طرز حکمرانی کا رول ماڈل"کے عنوان سے پہلی قومی کانگریس منعقد کی گئی جس میں آستان قدس رضوی کے متولی آیت اللہ احمد مروی، مجمع تشخیص مصلحت نظام کے رکن محسن رضائی،آستان قدس رضوی کے نائب متولی مصطفیٰ فیضی، حرم امام رضا(ع) کے منتظم اعلیٰ رضا خوراکیان اور ملکی حکام نے شرکت فرمائی۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha