کینڈا جورج باکر بین الاقوامی فوٹوگرافی فیسٹیول میں مہدی زابل عباسی نے گولڈ میڈل حاصل کیا ، انہوں نے اپنایہ گولڈ میڈل مؤرخہ 6مئی 2025 بروز منگل کو ایک تقریب کے دوران جسے آستان قدس رضوی کے کانفرنس ہال میں منعقد کیا گیاتھا آستان قدس رضوی کے میوزیم کو ہدیہ کر دیا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha