ملک بھر میں کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے 20 سماجی خدمات کے منصوبوں کی تکمیل کی تقریب بروز منگل مؤرخہ 6مئی 2025 کو آستان قدس رضوی کے زائر شہر رضوی میں منعقد کی گئی جس میں آستان قدس رضوی کے متولی آیت اللہ احمد مروی نے خصوصی شرکت فرمائی۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha