مؤرخہ 5مئی 2025 بروز سوموار کو حرم امام رضا علیہ السلام کے قدس ہال میں چھٹی عالمی کانگریس حضرت رضا(ع) کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جسے اہلبیت(ع) کی تعلیمات خصوصا امام رضا(ع) کی تعلیمات سے بہرہ مند ہو کر حقوق وکرامت انسانی کے موضوع پر منعقد کیا گیا، واضح رہے کہ اس افتتاحی تقریب میں آستان قدس رضوی کے متولی آیت اللہ احمد مروی، وزیر علوم،ریسرچ اینڈ ٹیکنالوجی ڈاکٹر حسین سیمایی صراف،سائنس اکیڈمی کے سربراہ ڈاکٹر محمد رضا مخبر دذ فولی، عالمی کونسل اہلبیت(ع) کے سربراہ آیت اللہ رضا رمضانی اور 21ممالک کے دانشوروں نے شرکت فرمائی۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha