رسول خدا (ص) کے چھٹے جانشین اور عصمت کی آٹھویں کڑی حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے مؤرخہ 23اپریل 2025 بروز بدھ کوسوگ کی علامت کے طور پر حرم امام رضا علیہ السلام کے گنبد مطہر کا پرچم تبدیل کر دیا گیا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha