مؤرخہ24 اپریل 2025 بروز جمعرات کو یوم شہادت امام جعفر صادق علیہ السلام کے موقع پر آستان قدس رضوی کے متولی کی جانب سے مجلس عزاء اور عزاداری کا انعقاد کیا گیا جس میں ملکی اور صوبائی حکام سمیت حرم امام رضا علیہ السلام کے خادمین اور زائرین کی کثیر تعداد نے شرکت فرمائی ، واضح رہے کہ مجلس عزاء اور عزاداری کا یہ پروگرام حرم امام رضا(ع) کے مدرسہ علمیہ میرزا جعفر میں منعقد کیا گیا تھا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha