مؤرخہ24اپریل 2025 بروز جمعرات کو عراقی وزیر کھیل جناب احمد محمد حسین قاسم المبرقع حرم امام رضا علیہ السلام کی زیارت سے مشرف ہوئے اور اس دوران انہوں نے آستان قدس رضوی کے مرکزی میوزیم کا بھی وزٹ کیا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha