مؤرخہ12 اپریل2025 بروز ہفتہ کو رضوان آرٹ گیلری میں خطاطی اور پینٹنگ کے فن پاروں کی نمائش کا انعقاد کیا گیا ،واضح رہے کہ یہ فن پارے استاد محسن توسلی کے تھے جنہوں نے ان کے ذریعہ غزہ کے بے دفاع مظلوموں کی مظلومیت کو بیان کیا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha