آستان قدس رضوی کے ادارہ تبلیغات کی کاوشوں سے حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی مجاہدانہ زندگی سے ماخوذ’’انتھک اور مسلسل مبارزہ‘‘ کے عنوان سے دیوار پینٹنگ بنائی گئی ، اس دیوار پینٹنگ کو صحن پیامبر اعظم میں سو مربع میٹرپر بنایا گیا ہے ،یہ پینٹنگ مشہور آرٹسٹ امیر تدین اور احمد منصوب نے پانچ دنوں میں بنائی ہے ۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha