مؤرخہ 27 مارچ2025 بروز جمعرات کو حرم امام رضا علیہ السلام کے رواق دارالہدایہ میں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں بیس ممالک کے زائرین نے شرکت فرمائی ،اس بین الاقوامی کانفرنس میں شام میں تعینات رہبر معظم انقلاب اسلامی کے سابقہ نمائندے اورجبل الصبر کلچرل انسٹیٹیوٹ کے سربراہ حجت الاسلام سید ابوالفضل طباطبائی اشکذری نے خطاب فرمایا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha