ماہ مبارک رمضان کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) میں مختلف قرآنی محافل کا انعقاد کیا گیا ہے جنہیں آستان قدس رضوی کے کمیونیکیشن اینڈ میڈٰا سینٹر کی کاوشوں اور اسلامی جمہوریہ ایران کے ٹی وی چینلز اور ویجویل میڈیا اور پرنٹ میڈیا کے ذریعہ تصویری کوریج دی گئی ہے ۔
آپ کا تبصرہ