ایام نوروز اور شب قدر کی مناسبت سے زائرین و مجاورین کی کثیر تعداد حرم امام رضا علیہ السلام کی زیارت سے مشرف ہوتی ہے اس بات کو مدّ نظر رکھتے ہوئے ہلال احمر کا ہیلی کاپٹر حرم امام رضا علیہ السلام میں مستقر کیا گیا ہے تاکہ زائرین کو کم سے کم مدت میں طبی امداد فراہم کی جا سکے ۔ واضح رہے کہ بروز بدھ مؤرخہ 19 مارچ 2025 کو دارالشفائے امام رضا(ع) کی چھت پر ہیلی کاپٹر کو مستقر کیا گیا ہے ۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha