‌ماہ مبارک رمضان کی پندرہویں رات جو کہ کریم اہلبیت حضرت امام حسن مجتبیٰ کی ولادت با سعادت کی رات ہے اس موقع پر اکرام رضوی پراجیکٹ کے تحت دس ہزار زائرین اور مجاورین کو حرم امام رضا(ع) کے صحن امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام میں افطاری دی گئی۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha