آستان قدس رضوی کے خادمین ماہ مبارک رمضان کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) کے زائرین میں افطار کے دعوت نامے تقسیم کرتے ہیں،تاکہ زائرین باب الہادی (ع) اور باب الکاظم(ع) پر واقع موکبوں میں امام (ع) کے متبرک دسترخوان پربیٹھ کر افطار کرنے کی سعادت حاصل کر سکیں۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha