’’لبنان امام روؤف کی پناہ میں‘‘ مہم کو جاری رکھتے ہوئے حرم امام رضا(ع) کے خادمین شہید ڈاکٹر بلال حسن قطایا اور شہید علی کرم دقوش کے گھر تشریف لے گئے جہاں پر ان شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات اور گفتگو کی ، اس موقع پر استاد احمد منصوب کی بنائی گئی پینٹنگ بھی شہداء کے اہلخانہ کو ہدیہ کی گئی۔
آپ کا تبصرہ