مؤرخہ یکم فروری2025 بروز ہفتہ کو اعیاد شعبانیہ اورحضرت امام حسین علیہ السلام ،حضرت ابالفضل العباس(ع) اور حضرت امام زین العابدین(ع) کی ولادت کے بابرکت ایّام کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع)کے مختلف صحنوں میں پرچم اور بنرز نصب کئے گئے اس کے علاوہ حرم کو پھولوں سے سجانے کے ساتھ ساتھ پورے حرم میں چراغانی کی گئی ہے ۔ واضح رہے کہ ان ایّام میں زائرین کی کثیر تعداد امام رضا(ع) کو مبارک باد پیش کرنے کے لئے حرم امام رضا علیہ السلام کی زیارت سے مشرف ہوتی ہے ۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha