مؤرخہ 20 جنوری 2025 بروز سوموار کو آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے شیخ طبرسی ہال میں قرآن کریم کے 41 ویں بین الاقوامی مقابلوں سے متعلق پریس کانفرنس منعقد کی گئی ، واضح رہے کہ یہ مقابلے 26 جنوری2025 سے 31 جنوری 2025 تک حرم امام رضا علیہ السلام میں منعقد کئے جائیں گے۔
آپ کا تبصرہ