مؤرخہ 10 دسمبر2024 بروز منگل کو آستان قدس رضوی کے متولی آیت اللہ احمد مروی بحری فوج کے کمانڈر کی دعوت پر صوبہ بوشہر تشریف لے گئے جہاں پر انہوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری فوج کی اختراعی فیکٹریوں کا دورہ کیا اور ملکی آزادی وسلامتی میں ان کی تمام کاوشوں اورقربانیوں کو سراہاتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha