آستان قدس رضوی کے کنونش اینڈ ایگزیبیشن سینٹر میں مؤرخہ10 دسمبر2024 بروز منگل کو رضا شریفیان کے سونے کا تمغہ آستان قدس رضوی کے میوزیم کو عطیہ کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ،واضح رہے کہ رضا شریفیان نے یہ سائنسی گولڈ میڈل سوئٹزرلینڈ کے جنیوا میں ہونے والے2023 کے سائنسی مقابلوں کے دوران جیتا تھا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha