حرم امام رضا(ع) کے خادمین، لبنانی عوام کو خدمات فراہم کرنے کے لئے لبنان تشریف لے گئے ،مؤرخہ30 نومبر2024 بروز ہفتے کو شام کے وقت ’’لبنان امام روؤف کی پناہ میں‘‘ کے عنوان سے منعقدہ مہم کو جاری رکھتے ہوئے حرم امام رضا(ع) کے پرچم کے ساتھ حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل شہید سید حسن نصر اللہ کی مقتل گاہ یعنی شہادت کی جگہ پر بھی حاضری دی
آپ کا تبصرہ