صوبہ تہران میں خواتین و خاندانی امور کے خدماتی مراکز کی کاوشوں سےلبنانی بچوں اور خواتین کو محبت و ہمدردی کے تحت نئے اور گرم کپڑے عطیہ کرنے کی جس قومی امدادی مہم ’’تحفہ‘‘ کا انعقاد کیا گیا تھااس میں اکھٹا ہونے والے سارا سامان مؤرخہ25 نومبر2024 بروز سوموار کولوڈ کر دیا گیا۔
آپ کا تبصرہ