لبنان سے تشریف لانے والے 160 لبنانی زائرین جو لبنان کے نازک حالات کی وجہ سے اپنے ملک واپس جانے سے قاصر ہیں انہیں حرم امام رضا(ع) کے متولی کے حکم پرطبی خدمات فراہم کی گئیں ، واضح رہے کہ آستان قدس رضوی کی کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے تعاون سے 6 اسپیشلسٹ ڈاکٹرز اور ماہرین کی موجودگی میں لبنانی زائرین کا علاج ان کی رہائش گاہ پر کیا جارہا ہے ۔
آپ کا تبصرہ