مؤرخہ17 اکتوبر2024 بروز جمعرات کو حرم امام رضا(ع) کی مرکزی لائبریری کے قدس ہال میں ’’مجاہدان در غربت‘‘ کے عنوان سے بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی آیت اللہ احمد مروی نے خصوصی خطاب فرمایا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha