مؤرخہ 16جولائی 2024 بروز منگل کو یوم عاشورا کی مناسبت سے حرم امام رضا علیہ السلام کے رواق امام خمینی (رہ) میں مقتل خوانی کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں ولی فقیہ کے نمائندہ اور مشہد مقدس کے امام جمعہ آیت اللہ سید احمد علم الہدیٰ نے خطاب فرمایا ۔

آپ کا تبصرہ