حرم امام رضا علیہ السلام میں شب عاشورا کی مناسبت سے خطبہ خوانی کی روایتی رسم کا انعقاد کیا گیا جس میں حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی نے خطاب فرمایا اور حرم امام رضا(ع) کے خادموں سمیت زائرین و مجاورین کی کثیرتعداد نے اس پروگرام میں شرکت فرمائی۔
آپ کا تبصرہ