حرم امام رضا علیہ السلام کے صحن قدس میں واقع حسینیۂِ حرم میں اتوار کی رات مؤرخہ13 جولائی 2024 بروز اتوار کو حرم امام رضا علیہ السلام کے صحن قدس میں واقع حسینیۂِ حرم میں افغانستان کی مذہبی انجمنوں کی جانب سے عزاداری کا انعقاد کیا گیا جس میں ایران میں مقیم افغان فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید جواد وحیدی نے خطاب فرمایا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha