مؤرخہ 10جولائی 2024 بروز بدھ کو حرم امام رضا علیہ السلام کےادارہ غیرملکی زائرین کے تعاون سے رواق غدیر میں کربلا کے نوجوان شہید ’’حضرت قاسم بن الحسن علیہ السلام‘‘ کے لئے اردو زبان نوجوانوں کی جانب سے’’احلیٰ من العسل‘‘ کے عنوان سے عزاداری کا انعقاد کیا گیا۔
آپ کا تبصرہ